• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں فلسطینی خاتون شہید

جمعہ 03-06-2016
in فلسطین
0
0Pala1579
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔

فلسطین کی وزارت صحت نے خبر دی ہے کہ صیہونی فوجیوں نے اس فلسطینی خاتون کو یہ بے بنیاد الزام لگا کر گولی مارکرشہید کردیا کہ وہ اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملہ کرنا چاہتی تھی

صیہونی فوجیوں نے گذشتہ اکتوبر کے مہینے سے اب تک بارہا دسیوں فلسطینیوں کو اس طرح کے جھوٹے دعوؤں اور الزامات کی بنا پر شہید کیا ہے – صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہروں بیت اللحم، طولکرم اور جنین میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کر کے کم سے کم سولہ فلسطینیوں کوگرفتار کرلیا ہے

صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی مسلسل بے حرمتی کے خلاف گذشتہ برس اکتوبر سےفلسطینیوں نے تحریک انتفاضہ قدس کا آغاز کر رکھا ہے اس عرصے میں صیہونی فوجیوں نے اب تک دوسو بیس کے قریب فلسطینیوں کو گولی مار کرشہید کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں فلسطینی خاتون شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.