• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کا قتل ، نئے اسرائیلی وزیر جنگ کے پروگراموں میں سرفہرست

جمعرات 02-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1568
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے نئے وزیر جنگ نے فلسطینی مزاحمت کے رہنماؤں کو قتل کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی حکومت کے نئے وزیر جنگ اویگڈر لیبرمین نے یہ مطالبہ، اسرائیلی کمانڈروں کے ساتھ ملاقات میں کیا ہے۔ لیبر مین نے دوہزار چودہ میں غزہ کی اکیاون روزہ جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اب مزید کسی اور لمبی جنگ کا متحمل نہیں ہوسکتا

واضح رہے کہ صیہونی حکومت کی لیکوڈ پارٹی نے جس کے سربراہ بنیامین نیتن یاہو ہیں سابق وزیر جنگ موشہ یعلون کے مستعفی ہونے کے بعد، انتہا پسند اور دائیں بازو کی پارٹی "جوئش ہوم” کے سربراہ اویگڈر لیبرمین کو نیا وزیر جنگ منتخب کیا ہے۔

لیبر مین نے اس عہدے کے لئے نیتن یاہو کی یہ پیشکش ایسی حالت میں قبول کی ہے کہ اس نے فلسطینیوں کے قتل عام کو، نتنیاہو کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کی پہلی شرط قرار دیا ہے۔

دو ہزار چودہ میں غزہ کے خلاف پچاس دنوں تک وحشیانہ حملے کرنےکے باوجود صیہونی حکومت اپنا کوئی مقصد حاصل نہ کرسکی اور اسے فلسطینی عوام کی استقامت کے سامنے بھاری نقصان اٹھانا پڑا اور وہ غزہ سے پسپائی پر مجبور ہو گئی۔

غزہ پر صیہونی حکومت کے پچاس روزہ حملوں میں دوہزار تین سو فلسطینی شہید اور ہزاروں دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.