• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فرانس کا نام نہاد امن اقدام فلسطینی قوم کو تباہ کرنے کی کوشش ہے: حماس

منگل 31-05-2016
in حماس
0
0Pala1550
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے فرانس کی میزبانی میں بین الاقوامی مشرق وسطیٰ کانفرنس کے انعقاد کے اعلان کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہےاور کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حل کی کوشش کے طورپر دیکھی جانےوالی پیرس کانفرنس درحقیقت فلسطینی قوم کو تباہ کرنے کی کوشش ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل نواز عالمی اوباش فلسطینیوں کے تمام بنیادی حقوق بالخصوص پناہ گزینوں کے حق واپسی کی بساط لپیٹنا چاہتے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ صدر عباس کی جانب سے پیرس کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ ان کا انفرادی فیصلہ ہے۔ اسے فلسطینی قوم کا نمائندہ کسی صورت نہیں قرار دیا جا سکتا۔

ابوزھری کا کہنا تھا کہ فرانسیس کی میزبانی میں منعقد ہونے والی فلسطین کانفرنس کو فلسطینی قوم کی حمایت حاصل نہیں ہے۔ فلسطینی قوم اس طرح کے اقدامات کو فلسطینیوں کو تباہ کرنے کی کوشش کے طورپر دیکھتے ہیں۔

ادھر عرب لیگ نے فرانس کی میزبانی میں منعقدہ عالمی مشرق وسطیٰ کانفرنس کی حمایت کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں ہونے والی عالمی مساعی کا خیرمقدم کیا ہے تاہم ساتھ ہی عرب لیگ نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں دیر پا قیام امن کی راہ میں اسرائیل رکاوٹ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفرانس کا نام نہاد امن اقدام فلسطینی قوم کو تباہ کرنے کی کوشش ہے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.