• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

تل ابیب میں چاقو کے وار سے ایک اسرائیلی فوجی زخمی

منگل 31-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1549
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے دارالحکومت اور شمالی فلسطین کے شہر تل ابیب میں اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لیا ہے۔ جس پرالزام عائد کیا ہے کہ اس نے ایک فوجی اہلکار پر چاقو سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں فوجی شدید زخمی ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کی شام ایک فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجی اہلکار پر چاقو سے وارکیے، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا۔ پولیس نے فرار ہوتے فلسطینی حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے جسے تفتیش کے لیے خفیہ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

ادھر اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک دوسرے بیان میں بتایا گیا ہے کہ حملہ آور فلسطینی نوجوان کی عمر 17 سال ہے۔

رپورٹ کے مطابق چاقو سے حملے کا واقعہ قومی نوعیت کے جھگڑے یا ذاتی رنجش کا شاخسانہ بھی ہو سکتا ہے۔

خیال رہے کہ پچھلے برس اکتوبر کے بعد سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ کے دوران فلسطینیوں کی انفرادی مزاحمتی کارروائیوں میں 34 صہیونی ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieتل ابیب میں چاقو کے وار سے ایک اسرائیلی فوجی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.