• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار

منگل 31-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1548
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں اردن سے داخل ہونے والے ایک نوبیاہتا فلسطینی نوجوان کو ترکی سے واپسی پر حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 35 سالہ رضاجرار حال ہی میں شادی کے بعد ہنی مون منانے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ترکی گیا تھا جہاں سے واپسی پر اسے جنین میں حراست میں لے لیا گیا تاہم اس کی اہلیہ کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ 35 سالہ رضا جرارجنین شہر کے سابق فلسطینی میئر ڈاکٹر حاتم جرار کے بڑے صاحبزادے ہیں۔ ان کی شادی چند ہفتے قبل انجام پائی تھی جس کے بعد وہ ہنی مون منانے ترکی گئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.