• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ثقافتی میلے کی آڑ میں یہودیوں کی القدس میں فحاشی وعریانی کی یلغار

جمعہ 27-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1507
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں نے نام نہاد ثقافتی میلے کی آڑ میں فحاشی اور عریانی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ بدھ کے روز القدس میں اسرائیلی بلدیہ کے زیراہتمام ایک ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ننگ دھڑنگ مردو خواتین نے حصہ لیتے ہوئے مقدس شہر کی توہین کا کھلے عام ارتکاب کیا ہے۔ یہودی اوباشوں کے اس مکروہ اقدام پر فلسطینی آبادی میں سخت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مقامی سماجی، مذہبی اور سیاسی رہنماؤں نے یہودیوں کی نام نہاد ثقافتی یلغار کو بیت المقدس کی اسلامی اورعرب تہذیب وثقافت پر حملہ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس میں منعقدہ تین روزہ ثقافتی میلے میں بڑی تعداد میں مقامی اور غیرملکی یہودیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مرد اور خواتین یہودیوں نے نیم عریاں لباس پہن کر ریلیاں بھی نکالیں اور فلسطینی شہریوں کو اشتعال دلانے کی مذموم کوشش کی گئی۔

ثقافتی میلے کے حوالے سے یہودی آباد کاروں نے پوسٹرز ، تصاویر اوربینرز بیت المقدس کی دیواروں پر بھی چسپاں کر رکھے ہیں۔ حتیٰ کہ مسجد اقصیٰ کے باب العامود، باب الخلیل اور باب الجدید کی بیرونی دیواروں پر نیم عریاں یہودی مرد وخواتین کی تصاویر چسپاں کی گئیں۔

یہودی آباد کاروں اسرائیلی بلدیہ کی اس مذموم حرکت کے خلاف بیت المقدس فلسطینی شہریوں میں سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieثقافتی میلے کی آڑ میں یہودیوں کی القدس میں فحاشی وعریانی کی یلغار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.