• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مجاہدین کی صیہونیوں کے خلاف جوابی کارروائی

جمعہ 27-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1504
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں اور مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی میں جمعرات کے دن صیہونی حکومت کے حملوں کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کے ساتھ ساتھ اس بات پر بھی تاکید کی کہ فلسطینی قوم اس حکومت کے مطالبات کے آگے نہیں جھکےگی اور وہ اسرائیل مخالف استقامت کو جاری رکھے گی۔

صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کی صبح صوبہ غزہ کے مغربی علاقے میں واقع تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگیڈ سے وابستہ ایک مرکز پر دو میزائل داغے تھے۔ دریں اثناء اسرائیلی فوجیوں نے جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس اور مشرقی رفح کے علاقوں میں مویشی پالنے والوں اور کسانوں پر فائرنگ کر کے ان کو ان علاقوں سے چلے جانے پر مجبور کیا۔

غزہ پٹی پر حملہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے۔

اگست سنہ دو ہزار چودہ میں فلسطینی استقامت اور صیہونی حکومت کے درمیان پچاس روزہ حملوں کے بعد مصر کی نگرانی میں جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھا۔

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے پچاس روزہ حملوں کے نتیجے میں دو ہزار تین سو سے زیادہ فلسطینی شہید اور ہزاروں زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.