• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجی کیمپ میں مہیب آتش زدگی، دو فوجی اہلکار زخمی

جمعرات 26-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1499
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے العیساویہ میں قائم صہیونی فوج کے ایک کیمپ پر فلسطینی شہریوں کی جانب سے پھینکے گئے پٹرول بم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فوجی زخمی ہوگئے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ شمالی بیت المقدس میں العیساویہ کے مقام پر اسرائیل کی عبرانی یونیورسٹی کے قریب اسرائیلی فوج کے کیمپ میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کیمپ میں لگنے والی آگ نے کئی بیرکوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آخری اطلاعات تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکتا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عبرانی یونیورسٹی کے قریب لگنے والی آگ نے اسرائیلی کے کیمپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں متعدد عماریں جل کرخاکستر ہوگئی ہیں اور دو فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصہیونی فوجی کیمپ میں مہیب آتش زدگی، دو فوجی اہلکار زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.