• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونیوں کی جارحیتوں کے خلاف فلسطینوں کا ردعمل

جمعرات 26-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1496
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے خلاف جوابی کاروائی کرتے ہوئے پانچ صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسیطینی ذرائع نے جمعرات کو اعلان کیا کہ فلسطینی جوانوں نے شہر بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر آتش گیر مادے سے حملہ کرکے پانچ صیہونی فوجیوں کو زخمی کردیا۔ فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جارحیتوں کے جواب میں اکتوبر دوہزار پندرہ کے اوائل سے اب تک تقریبا پینتیس صیہونیوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کیا ہے۔ فلسطین کے مختلف علاقوں میں اکتوبر دوہزار پندرہ کے اوائل سے فلسطینی عوام، صیہونی حکومت کی بربریت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور صیہونی حکومت کے یہ جارحانہ اقدامات، انتفاضہ قدس کے آغاز پر منتج ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے انتفاضہ قدس کے آغاز سے لے کر اب تک تقریبا دو سو پندرہ فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی اور گرفتار کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونیوں کی جارحیتوں کے خلاف فلسطینوں کا ردعمل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.