• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج کی کارروائی، القدس سے تین فلسطینی بچے گرفتار

پیر 09-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1286
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی بچوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ایک دوسرے واقعے میں قابض فوج نے معمر فلسطینی کے قبلہ اوّل میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت المقدس کے الطور قصبے کی شاہراہ سلمان الفارسی سے دو بچوں کو اغواء کر لیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی اسرائیلی فوج میں شامل نام نہاد عرب فورس کی جانب سے عمل میں لائی گئی ہے۔ شاہراہ سلمان فارسی سے حراست میں لیے گئے بچوں میں سے ایک کی شناخت عمر رمزی الزعانین کے نام سے کی گئی ہے۔

ادھر اسرائیلی فوج نے ایک دوسری کارروائی کے دوران بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ فلسطینی شہری مروان احمد الھشلمون کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کرتے ہوئے اس کے مسجد میں داخلے پرغیرمعینہ مدت تک کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج کی کارروائی، القدس سے تین فلسطینی بچے گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.