• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جنوبی افریقا کے سفیر کا غزہ کا دورہ، اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

پیر 18-04-2016
in حماس
0
0Pala1051
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں متعین جنوبی افریقا کے سفیر اشرف سلیمان نے گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کےنائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ سے بھی ملاقات کی۔

رپورٹ کے طمابق دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی موجودہ صورت حال، دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کے فروغ سمیت دیگر باہمی دلچسپی کےامور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر اسماعیل ھنیہ نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والے جنوبی افریقا کے رہ نما آنجہانی نیلسن منڈیلا کی خدمات کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔

سابق فلسطینی وزیراعظم نے جنوبی افریقا کے سفیر کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی مسلط کردہ پابندیوں، اسیران پر ڈھائے جانے والے مظالم، بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی موجودہ صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

جنوبی افریقا کے سفیر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک فلسطینی قوتوں کے درمیان قومی مفاہمت کے لیے کوشیں جاری رکھے گا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineجنوبی افریقا کے سفیر کا غزہ کا دورہ، اسماعیل ھنیہ سے ملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.