• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

دوران حراست 207 فلسطینی بچے اسرائیلی حراست گاہوں میں شہید کیے گئے

پیر 18-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1048
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1967 ء کےبعد سے اب تک اسرائیلی جیلوں مین 207 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کے عہدیدار عبدالناصر فروانہ نے بتایا کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں 71 فلسطینیوں کو اذیتیں دے کر شہید کیا گیا جب کہ 55 فلسطینیوں کی اموات صہیونی حکام کی مجرمانہ غفلت اور لاپرواہی کے نتیجے میں ہوئیں جب کہ 74 فلسطینیوں کو حراست میں لیے جانے کے بعد قتل عمد کے طورپر گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چار فلسطینیوں کو اسرائیلی جیلوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید سیکڑوں فلسطینیوں کو زخمی حالت میں منتقل کیا گیا جہاں انہیں لاپراہی کا سامنا کرنا پڑا۔ بڑی تعداد میں فلسطینی شہریوں کو زخمی حالت میں تحریک انتفاضہ کے دوران گرفتار کیا گیا۔ پچھلے سال اکتوبر کے بعد سے شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ القدس کےدوران سیکڑوں فلسطینیوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کے بعد جیلوں میں ڈالا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے زائد ہے جن میں 400 بچے اور 70 خواتین شامل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineدوران حراست 207 فلسطینی بچے اسرائیلی حراست گاہوں میں شہید کیے گئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.