• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کے قریب فلسطینی شہری کا مکان مسمار کرنے کا اسرائیلی نوٹس

اتوار 17-04-2016
in فلسطین
0
0Pala1036
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب ایک فلسطینی شہری کا مکان غیرقانونی قرار دے کر مسمار کرنے کا نوٹس جاری کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی پولیس اور بیت المقدس کی بلدیہ کے اہلکاروں نے گذشتہ روز مسجد اقصیٰ کے سلوان ٹاؤن کی البستان کالونی میں وقع یاسین الرجبی نامی شہری کا مکان مسمار کرنے کے لیے مالک مکان کو نوٹس جاری کیا۔

یاسین الرجبی کی اہلیہ نے بتایا کہ اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے انہیں مکان مسمار کرنے کے لیے اب تک چار نوٹس موصول ہوچکے ہیں تاہم وہ اپنا گھر مسمار کرنے یا اسے چھوڑنے پر ہرگز تیار نہیں کیونکہ ان کا مکان مکمل قانونی دستاویزات کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔

گذشتہ روز اسرائیلی پولیس نے سلوان ہی کے مقام پر فلسطینی شہریوں کی تجارتی املاک کو مسمار کرنے کے بھی متعدد نوٹس جاری کیے۔ ان نوٹسز میں بھی کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے مذکورہ مکانات اسرائیلی بلدیہ کی اجازت کے بغیر تعمیر کررکھے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.