• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں پر کویت کی تنقید

جمعرات 14-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1004
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں کویت کے وفد کے سربراہ عبدالعزیز عماش العجمی نے اس ادارے کی ایٹمی ترک اسلحہ کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ صیہونی حکومت کہ جو تمام بین الاقوامی معاہدوں کے برخلاف، ایٹمی ہتھیاروں کی حامل ہے، مشرق وسطی کے لئے سنگین خطرہ ہے۔

اقوام متحدہ میں کویت کے وفد کے سربراہ نے خاص طور پر مشرق وسطی کے علاقے سے ایٹمی ہتھیاروں کو پوری طرح ختم کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت نے ایٹمی ہتھیار رکھ کر ایٹمی ہتھیاروں کی روک تھام سے متعلق تمام بین الاقوامی معاہدوں کو پامال کیا ہے۔

صیہونی حکومت کہ جو دو سو زیادہ ایٹمی وار ہیڈ رکھ کر علاقے اور دنیا کے لئے ایک خطرہ بنی ہوئی ہے ، اب تک اپنی ایٹمی تنصیبات کے معائنے کی اجازت بھی نہیں دی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں پر کویت کی تنقید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.