• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی حکومت کا وادی گولان میں 19 نئی کالونیاں قائم کرنے کا فیصلہ

منگل 12-04-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0977
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے شام کے مقبوضہ وادی گولان کے علاقے میں اگلے پانچ سال کے دوران مزید 19 یہودی کالونیوں کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کالونیوں میں 1500 یہودی خاندانوں کو بسانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق وادی گولان میں یہودی کالونیوں کے قیام کے لیے اسرائیل کے مستقل فنڈ نامی ادارے کی جانب سے تعاون کیا گیا ہے اور یہ منصوبہ آئندہ پانچ سال میں پایہ تکمیل تک پہینچے گا۔

اسرائیلی میڈیا میں آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وادی گولان میں قائم کی جانے والی یہودی کالونیوں میں موبائل گھر تعمیر کیے جائیں گے جنہیں کھول کر کسی بھی دوسرے مقام پر دوبارہ سے مکان کی شکل میں جوڑا جاسکے گا۔

اس منصوبے پر رواں سال موسم گرما میں عمل درآمد شروع ہوگا اور ہرکالونی میں 10 مکان تعمیر کیے جائیں گے۔ ایک مکان کی وسعت 45 سے 60 میٹر تک ہوگی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی حکومت کا وادی گولان میں 19 نئی کالونیاں قائم کرنے کا فیصلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.