• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں سونامی کی وارننگ سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار

پیر 11-04-2016
in غزہ
0
0Pala0970
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں محکمہ شہری دفاع نے غزہ میں سونامی سے متعلق آنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے شہریوں سے کو اطمینان دلایا ہے کہ وہ سونامی سے متعلق افواہوں پر کان نہ دھریں۔

رپورٹ کے مطابق غزہ میں محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کے ساحل سے سونامی کے ٹکرانے کی خبریں قطعی بے بنیاد ہیں۔ فلسطینی حکام علاقائی اور عالمی اداروں سے بھی مسلسل رابطے میں ہیں۔ اس حوالے سے کوئی اہم پیش رفت نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی سونامی کے کسی خطرے کا ڈر ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں سونامی کے آنے سے متعلق خبروں پرعالمی اداروں سے بات چیت کی گئی ہے مگر کہیں سےبھی اس کی تصدیق نہیں کی جاسکی ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے واویلا مچار رکھا ہے کہ رواں ماہ کےوسط میں فلسطینی ساحل بالخصوص غزہ کے ساحل سے سونامی کی لہریں ٹکرانے والی ہیں تاہم عالمی سطح پر اس نوعیت کی خبروں کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں سونامی کی وارننگ سے متعلق خبریں بے بنیاد قرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.