• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں انتہا پسند یہودیوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے

پیر 11-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0966
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی پولیس اور فوج کی مکمل سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کے قبلہ اوّل پر دھاوے جاری ہیں۔ کل اتوار کے روز بھی دن بھر یہودیوں کی قبلہ اوّل میں آمد ورفت کا سلسلہ جاری رہا۔ اس موقع پر اسرائیلی پولیس کی جانب سے یہودیوں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔

مقامی فلسطینی شہریوں نے بتایا کہ اتوار کو علی الصباح 15 یہودی شرپسندوں کا ایک گروپ مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے سے اندر داخل ہوا۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری ان کے آگے اور پیچھے موجود تھی۔ یہودی آباد کاروں کی واپسی تک اسرائیلی پولیس اہلکار مسلح حالت میں مسجد اقصیٰ کے بیرونی خارجی اور داخلی راستوں پر کھڑے رہے۔

دن کے اوقات میں بھی یہودی آباد کاروں کی ٹولیاں قبلہ اوّل میں آتی اور جاتی رہیں۔ انہیں بھی اسرائیلی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں انتہا پسند یہودیوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.