• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی جیل سے رہائی کے ساتھ ہی انجینیر صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتار

ہفتہ 09-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0947
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں کئی ماہ تک پابند سلاسل رہنے والے ایک نوجوان فلسطینی انجینیر کو رہائی کے تیسرے روز اسرائیلی فوج اس کے گھرسے اٹھا کر دوبارہ حراستی مرکز لے گئی ہے جس پر اسیر کے اہل خانہ نے سخت احتجاج اور عوامی حلقوں نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 28 سالہ انجینیر علاء الاعرج کو فلسطینی پولیس نے 123 دن کی حراست کے بعد گذشتہ سوموار کو رہا کیا تھا۔رہائی کے بعد وہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں عنبتا قصبے میں اپنے گھر میں موجود تھے کہ جمعرات کو علی الصباح اسرائیلی فوجیوں نے اس کے گھر کا محاصرہ کرلیا۔ اہل خانہ کو زدو کوب کیا اور علاء الاعرج کو گرفتار کرکے ساتھ لے گئے۔

خیال رہے کہ انجینیر علاء الاعرج کو فلسطینی پولیس نے ماضی میں بھی متعدد مرتبہ حراست میں لیے رکھا ہے۔ حال ہی میں انہیں 123 دن کی مسلسل حراست کے بعد رہا کیا گیا۔ اس دوران انہوں نے 17 دن تک بھوک ہڑتال بھی کی تھی۔ اس سے قبل عباس ملیشیا انہیں 5 جون 2008 ء کو بھی گرفتار کرکے تین ماہ تک جیل میں پابند سلاسل رکھ چکی ہے جب کہ وہ 15 ماہ تک اسرائیل کی جیلوں میں بھی قید رہے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.