• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پابندیاں، غزہ کے 50 اسکولوں میں تدریسی عمل بحال نہ ہوسکا

پیر 04-04-2016
in فلسطین
0
0Pala0892
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر گذشتہ 10 سال سے اسرائیل کی مسلط کردہ معاشی پابندیوں کے نتیجے میں دیگر شعبہ ہائے زندگی کے ساتھ تعلیم کا شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی معاشی پابندیوں کے باعث غزہ کی پٹی میں 50 اسکولوں میں تدریسی کام کا آغاز نہیں کیا جاسکا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی سیکرٹری تعلیم انور البرعاوی نے حکومتی عہدیداروں کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں عائد اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں محکمہ تعلیم براہ راست متاثر ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ کے 50 اسکولوں کو تعلیمی اور تدریسی امور کے لیے تیار نہیں کیا جاسکا ہے۔

فلسطینی سیکرٹری تعلیم کا کہنا تھا کہ حکومت نے عرب ممالک اور امدادی دینے والے عالمی اداروں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ غزہ میں تعلیمی اور تدریسی امور کے معاونت کے لیے اضافہ امداد مہیا کریں اور اسرائیل کی جانب سے عاید اقتصادی پابندیوں کے اثرات کم کرنے کے لیے صہیونی ریاست پر دباؤ ڈالیں۔

البرعاوی کا کہنا تھا کہ اسرائیل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت غزہ کی پٹی میں اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل معطل رکھنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں ہرسال ہزاروں کی تعداد میں نئے طلباء داخلہ لیتے ہیں۔ پہلے سے موجود اسکولوں میں جگہ تنگ پڑنے کے باعث نئے اسکولوں کے قیام کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔ فلسطینی محکمہ تعلیم نے اپنی مدد آپ کے تحت غزہ میں 50 نئے پرائمری اور مڈل اسکول قائم کرنے کے لیے کوششیں شروع کی تھیں مگراسرائیلی حکومت کی طرف سے عائد کردہ ناروا پابندیوں کے باعث اسکولوں کےقیام اور ان کی تیاری کے مراحل مکمل نہیں ہوسکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی پابندیاں، غزہ کے 50 اسکولوں میں تدریسی عمل بحال نہ ہوسکا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.