• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، متعدد ماہی گیرزخمی

اتوار 03-04-2016
in غزہ
0
0Pala0876
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی بحریہ کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے سمندر میں ماہی گیری کرنے والے فلسطینیوں پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں متعدد ماہی گیر زخمی ہوگئے جبکہ ان کی ایک کشتی بھی ڈوب گئی۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح کے قریب سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر مشین گنوں سے فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطینی ماہی گیر زخمی ہوئے جب کہ اس دوران ان کی ایک کشتی بھی سمندر میں ٖغرب ہوگئی۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقی رفح میں ہفتے کو علی الصباح اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر مشین گنوں سے فائر کھول دیا جس کی زد میں آکر کم سے کم دو فلسطینی ماہی گیر زخمی ہوگئے۔ اس دوران ایک فلسطینی کی کشتی بھی ڈوب گئی اور اس پر سوار ماہی گیروں نے تیر کراپنی جانی بچائی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ زخمی ماہی گیروں کو ان کے ساتھیوں نے ابو یوسف النجار اسپتال پہنچایا جہاں ان کی حالت اب خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔ ان میں سے ایک فلسطینی کی ٹانگوں میں گولیاں لگی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، متعدد ماہی گیرزخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.