• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں صہیونی فوج کے چھاپے، طلباء اور حماس رہنما سمیت متعدد گرفتار

جمعرات 31-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0840
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوجیوں نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں متعدد فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتارکیے جانے والےشہریوں میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی طلباء تنظیم اسلامک بلاک کے رہنما بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قائم النجاح یونیورسٹی میں چھاپے مارے اور وہاں سے حماس کی طلباء تنظیم کے رہنما سمیت متعدد دیگر شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

قبل ازیں اسرائیلی فوجیوں نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوجیوں نے سنگ باری کرنے والے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا۔ اس دوران قابض فوجیوں نے گھروں میں تلاشی کے دوران خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا۔ صہیونی فوج کی غنڈہ گردی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ قابض فوجیوں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے صوتی بم استعمال کیے۔ اس دوران تلاشی کی کارروائیوں میں عصام ابو خلیفہ، مصطفیٰ الطوباسی، احمد الطوباسی، ولید المطاحن، توفیق الشلبی اور دیگر کو حراست میں لے لیا گیا۔

ادھر بدھ کے روز نابلس میں جامعہ النجاح میں تلاشی کی کارروائی کے دوران حماس کے طلباء گروپ اسلامک بلاک کے رہنما عصام اشتیہ اور دو طلباء کرم بنی فضل اور شادی حلایقہ کو حراست میں لے لیا۔ الخلیل شہرسے بھی تین افراد کو حراست میں لیا گیا۔

الخلیل میں تلاشی کے دوران 23 سالہ احمد راید ابو عجمیہ کو حراست میں لے لیا۔ قبل ازیں اسی شہر سے عبدالرحمان محمود ظاھر اور اذنا کے مقام سے احمد الشمالی کو حراست میں لے لیا۔۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں صہیونی فوج کے چھاپے، طلباء اور حماس رہنما سمیت متعدد گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.