• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں صہیونی فوج نے ایک ہی خاندان کے چار مکان مسمار کردیے

بدھ 30-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0837
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ’’رامون‘‘ کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی خاندان کے چارمکانات اور متعدد زرعی فارم مسمار کردیے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی فوجیوں نے منگل کے روز مشرقی رام اللہ میں ایک انہدامی کارروائی کے دوران کم سے کم چار مکانات مسمار کردیے۔ یہ چاروں مکان چار سگے بھائیوں کی ملکیت تھے اور ان میں 14 افراد رہائش پذیر تھے۔

متاثرہ فلسطینی شہری عقاب کحلہ نے ذرائع ابلاغ سے بات کرتےہوئے بتایا کہ مسمار کیے گئے مکان اس کے دو بھائیوں کے تھے۔ ان میں کم سے کم چودہ افراد رہائش پذیر تھے جن میں بیشتر بچے اور خواتین تھیں۔ صہیونی فوجیوں نے مسماری کی کارروائی سے قبل کسی قسم کا پیشگی نوٹس نہیں دیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے فلسطینیوں کو گھروں سے گھیسٹ کر باہرنکالا اور اس کے بعد بلڈروزروں کی مدد سے مکانات مسمار کرڈالے۔ اہل خانہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا تو صہیونی فوجیوں نے ان پر تشدد کیا۔

مکانات مسماری کے ساتھ ساتھ صہیونی فورسز نے فلسطینی شہریوں کے متعدد زرعی فارم بھی مسمار کردیے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں صہیونی فوج نے ایک ہی خاندان کے چار مکان مسمار کردیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.