• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی زندانوں میں 6 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال

بدھ 30-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0826
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں چھ فلسطینیوں نے صہیونی جیلروں کے ناروا سلوک کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق انسانی حقوق کی تنظٰم کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کی فہرست میں عبداللہ المغربی نامی شہری بھی شامل ہوگئے ہیں۔ المغربی نے جیل میں اپنی قید تنہائی کے خلاف بھوک ہڑتال کی ہے۔ المغربی دو ماہ سے قید تنہائی کا شکار ہیں۔

بھوک ہڑتال کرنے والے دوسرے اسیران میں انتظامی حراست میں ڈالے گئے سامی الجنازرہ، عماد البطران، عبدالرحیم الصوایفہ، نھار السعید اور زید البسیسی شامل ہیں۔

جنازرہ نامی فلسطینی اسیر نے تین مارچ کو بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ جب کہ 15 مارچ کو اسیر البطران، چوبیس مارچ کو عبدالرحیم صوایفہ نے بھی بھوک ہڑتال شروع کردی تھی۔

اسیر زید بسیسی کو صہیونی عدالت سے عمر قید اور 55 سال اضافی قید کی سزا کا سامنا ہے جب کہ بیس سالہ نہار السعدی کو چار بار عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی زندانوں میں 6 فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.