• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردن کی صہیونی ریاست کو 2500 ٹن سبزیوں کی نوازشات

جمعہ 25-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0768
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن کی حکومت کی جانب سے صہیونی ریاست پر نوازشات کا سلسلہ جاری ہے۔ فروری کے مہینے میں عمان حکومت کی طرف سےاسرائیل کو 2500 ٹن سبزیاں اور تازہ پھل فراہم کیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق اردنی وزارت زارعت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنوری میں صہیونی ریاست کو مجموعی طورپر 3564 ٹن سبزیاں اور فروٹ برآمد کیے گئے تھے تاہم موسم سرما کے اپنے عروج پرہونے اور سبزیوں کی پیداوار میں کمی کے باعث اسرائیل کو بھی کم سبزیاں اور فروٹ فروخت کیے گئے ہیں۔

عمان وزارت زراعت کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ فروری میں صہیونی ریاست کو 864 ٹن بینگن، 141 ٹن ٹماٹر، 1127 ٹن کھیرا، 285 کلو گرام مرچ اور 84 کلو حلوہ کدو فروخت کیا گیا۔

وزارت زراعت کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو برآمد کی گئی سبزیوں کا حکومت کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں کیونکہ مذکورہ تمام سبزیاں اردنی کسانوں نے اپنے طورپر تل ابیب کو فروخت کی ہیں۔

خیال رہے کہ اردن کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ مراسم کو آگے بڑھاتے ہوئے دو طرفہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی پوری کوشش کی جاتی ہے۔ اسرائیل سے تعلقات کی قیمت چکانے کے لیے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں پر پابندیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اردنی حکومت کی طرف سے یہ دعویٰ کہ سبزیوں کی اسرائیل کو فروخت میں حکومت کا کوئی ہاتھ نہیں ہے محض جھوٹ ہے۔ اردنی حکومت کی اجازت کے بغیر کوئی شخص یا ادارہ اسرائیل کے ساتھ کیسے لین دین کرسکتا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.