• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برسلز حملوں میں کئی صہیونی بھی ہلاک اور زخمی ہوئے

بدھ 23-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0752
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی ملک بیلجیم کےشہر برسلزکے ہوائی اڈے اور برسلز میٹرو میں منگل کے روز ہونے والے بم دھماکوں میں کئی اسرائیلی بھی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق برسلز میں منگل کے روز ہونے والے بم دھماکوں کے بعد وزارت داخلہ کی جانب سے ہنگامی حالت کااعلان کردیا تھا۔ بیلجیم کی وزارت داخلہ کے ترجمان جان گیمبون کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالت کا نفاذ تیسرے سے چوتھے درجے کے درمیان کیا گیا ہے جو کہ انتہائی درجے کی ایمرجنسی ہے۔

دارالحکومت برسلز کے میئر روڈی فیرفروٹ کا کہنا ہے کہ ہوائی اڈے اور میٹرو اسٹیشن پرہونے والے دھماکوں میں کئی غیرملکی بھی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں کئی غیرملکی اور اسرائیلی شہری بھی شامل ہیں۔

برسلز کے طبی ذرائع کے مطابق کم سے کم 23 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں متعدد اسرائیلی بھی شامل ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبرسلز حملوں میں کئی صہیونی بھی ہلاک اور زخمی ہوئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.