• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہو رہا ہے:القدس بریگیڈ

جمعرات 17-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0686
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں دو سال قبل طے پائی جنگ بندی کی پامالیوں کی مرتکب ہورہی ہے۔ القدس بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں مجاھدین کو جوابی کارروائی پرمجبور کرسکتی ہیں۔ مجاھدین نے جوابی کارروائی کی تو نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق القدس بریگیڈ نے اپنی ویب سائیٹ پرایک فوٹیج پوسٹ کی ہےجس میں اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں بمباری اور گولہ باری کے ساتھ ساتھ تنظیم کا رد عمل بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

فوٹیج میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جہاد اور اس کا عسکری ونگ صہیونی فوج کی کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔

القدس بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے بعض شواہد بھی دکھائے گئے ہیں۔ ایک منظر میں مشرقی غزہ کے اندر سے ایک اسرائیلی بکتر بند گاڑی کو گذرتے دکھایا گیا ہے جو اسرائیلی فوجیوں اور روسی ساختہ مالکونا نامی اسلحہ اٹھائےدکھایاگیا ہے۔

آخرمیں القدس بریگیڈ نے عربی اور عبرانی زبانوں میں صہیونی فوج کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ جارحیت سے باز آجائے ورنہ اسے سنگین نتائج بھگتنا پڑسکتے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.