• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جیب میں چاقو رکھنے والے ہرفلسطینی کے قتل کا فتویٰ صادر

پیر 14-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0655
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے ایک سرکردہ یہودی ربی کا تازہ فتویٰ شائع کیا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ یہودیوں کے لیے خطرہ بننے والے کسی بھی فلسطینی کو قتل کرنا جائز ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جس فلسطینی کی جیب سے چاقو برآمد ہو سیکیورٹی ادارے اسے گولیاں مار کر قتل کردیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ فتویٰ شدت پسند سرکردہ یہودی مذہبی پیشوا ’’یتزحاق یوسف‘‘ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔ اپنے تازہ فتویٰ نما بیان میں یہودی ربی کاکہنا ہے کہ اس بات سے قطع نظرکہ کوئی فلسطینی کسی یہودی کےلیے خطرہ بن سکتا ہے یا نہیں مگر اس کے پاس چاقو کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ یہودیوں پرحملے کا ارادہ رکھتا ہے۔ اس اس لیے اسے گولیاں مار کر قتل کرنا جائز ہے۔

یہودی ربی کا مزید کہنا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کے علاوہ کوئی عام اسرائیلی شہری بھی چاقو رکھنے والے فلسطینی کو قتل کرنے کا مجاز ہے۔ انہوں نے یہودیوں سے کہا کہ وہ فوجی سربراہ یا سپریم کورٹ سے خوف زدہ نہ ہوں۔ انہیں اپنے دشمن کو مارنے کا حق حاصل ہے۔

رپورٹ کے مطابق یتزحاق یوسف نے یہ فتویٰ ہفتے کے روز ایک یہودی معبد میں جمع ہونے والے یہودیوں میں تقسیم کیا جسے بعد ازاں ذرائع ابلاغ میں بھی شائع کیاگیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineجیب میں چاقو رکھنے والے ہرفلسطینی کے قتل کا فتویٰ صادر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.