• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودیوں کی اکثریت نیتن یاھو کی سیکیورٹی پالیسی سے نالاں

جمعرات 10-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0600
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ یہودی آباد کاروں اور اسرائیل میں رہنے والے دوسرے طبقات وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی سیکیورٹی پالیسیوں سے مطمئن نہیں ہیں۔ یہودیوں کا خیال ہے کہ فلسطینیوں کے بڑھتے مزاحمتی حملے نیتن یاھو کی ناکام سیکیورٹی پالیسیوں کا نتیجہ ہیں۔

اسرائیل کے عبرانی زبان میں نشریات کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں 41 فی صد رائے دہندگان نے موجودہ حکومت کی سیکیورٹی پالیسی کی مخالفت کرتے ہوئے اس پرعدم اطمینان کا اظہار کیا۔ صہیونی شہریوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت تحریک انتفاضہ القدس سے نمٹنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ اسی طرح سروےمیں 32 فی صد یہودی حکومت کی مجموعی پالیسیوں کے مخالف ہیں۔

صرف 17 فی صد یہودیوں نے حکومتی پالیسیوں کی حمایت کی ہے۔ چھ فی صد نے تحریک انتفاضہ کے خلاف اختیار کردہ حکومتی پالیسیوں کی حمایت کی جب کہ چار فی صد نے کوئی رائے دینے سے انکار کردیا۔

ملک میں معاشی ابتری سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں 52 فی صد کا کہنا تھا کہ حکومت معیشت کی بہتری کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھا سکی ہے۔ معاشی بحران آج بھی وہیں کھڑا ہےجہاں پہلے تھا۔ 29 فی صد نے معاشی حالات کو بدترین قرار دیا تاہم 15 فی صد نے معاشی پالیسی کی حمایت کی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.