• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی جماعتوں نے حماس پر مصری الزامات کو مسترد کردیا

بدھ 09-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0589
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں موجود فلسطینی جماعتوں اور قومی رہنماؤں نے مصر کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ پر مصری پراسیکیوٹر جنرل ہشام برکات کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام کی مذمت کی ہے۔

غزہ میں کی جانے والی ایک پریس کانفرنس میں فلسطینی جماعتوں نے ان الزامات کو غیر منصفانہ قرار دیا اور کہا کہ ان سے صرف اسرائیل کو فائدہ ہوتا ہے۔ انہوں نے مصری حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ حماس رہنماؤں سے براہ راست رابطہ کرے تاکہ اس من گھڑت بحران کا حل نکالا جاسکے۔

اس بیان میں فتح کے رہنماؤں پر تنقید کی گئی جو کہ ان الزامات کو مزید ہوا دے کر صورتحال سے سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں۔

اس موقع پر فلسطینی اسکالر عدنان ابو عامر نے انکشاف کیا کہ مصر کی جانب سے الزامات ایسے موقع پر لگائے گئے ہیں کہ جب حماس کا وفد قاہرہ جا کر دو طرفہ تعلقات میں بہتری کی کوشش کرنے والا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.