• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلیوں پر حملے کے الزام میں فلسطینی خاتون گرفتار

منگل 08-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0577
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے پیر کی شام کو ایک فلسطینی دوشیزہ کو حراست میں لیا ہے جن پر الزام لگایا گیا ہے کہ ان کے پاس سے مبینہ طور پر ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے ذرائع کے مطابق نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر شہر میں یہودیوں پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق مغربی کنارے سے حاصل ہونے والی معلومات کے تحت بیت المقدس انتفاضہ کے آغاز سے ہی اسرائیلی فوج نے مختلف حیلے بہانوں سے فلسطینیوں کے قتل کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔

تنظیم کا کہنا تھا کہ اس کے سامنے چار ایسے کیسز آئے ہیں جن میں فلسطینی شہری اسرائیلی فوجیوں کے سامنے خطرہ نہیں تھے مگر پھر بھی اسرائیلی فوج نے انہیں گولی مار کر شہید کردیا تھا۔

پچھلے سال ماہ اکتوبر سے اب تک 180 سے زیادہ فلسطینیوں کو اسرائیلی فوج نے قتل کردیا ہے اور اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ تشدد کی لہر کے تھمنے کا کوئی نام ونشان نظر نہیں آرہا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلیوں پر حملے کے الزام میں فلسطینی خاتون گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.