• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے رواں ہفتے 28 فلسطینیوں کو سفر سے روک دیا

اتوار 06-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0555
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی فوج نے پچھلے ہفتے کے دوران 28 فلسطینیوں کو کرامہ کراسنگ کے ذریعے مغربی کنارے کے باہری دنیا کے واحد رابطے اردن جانے سے روک دیا۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ان تمام افراد کو سیکیورٹی خدشات کے باعث سفر کرنے سے روکا ہے۔

رام اللہ میں موجود فلسطینی پولیس نے کہا ہے کہ پچھلے ہفتے کے دوران 25000 فلسطینیوں نے کرامہ کراسنگ کے ذریعے سے سفر کیا ہے۔

فلسطینی پولیس کے مطابق اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے سفر کی کوئی وجہ بیان نہیں کی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے رواں ہفتے 28 فلسطینیوں کو سفر سے روک دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.