• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوجی سے بندوق چھیننے پر دو فلسطینی گرفتار

اتوار 06-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0553
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض صہیونی فوج نے ہفتے کی رات کو مقبوضہ بیت المقدس کے گائوں العیساویہ کے قریب دو فلسطینیوں کو صیہونی فوجی کی بندوق کھینچنے کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی نوجوانوں کو عیساویہ کے نواح میں موجود ایک پٹرول پمپ کے پاس موجود بارڈر پولیس کے ایک اہلکار سے بندوق چھیننے کی کوشش حراست میں لے لیا گیا تھا۔

محروسین میں سے ایک کو موقع پر ہی حراست میں لیا گیا تھا جبکہ دوسرا نوجوان فرار ہوگیا تھا جسے بعد میں گرفتار کر لیا گیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے ان دونوں نوجوانوں کو اسرائیلی تفتیشی سنٹر میں منتقل کردیا ہے جہاں پر ان سے تفتیش کی جائے گی۔

پچھلے کچھ ماہ کے دوران درجنوں فلسطینیوں کو اسرائیلی فوجیوں سے اسلحہ کھینچنے کے الزام تلے گرفتار یا موقع پر گولی مار دی جاتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوجی سے بندوق چھیننے پر دو فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.