• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا بھوک ہڑتالی فلسطینی کے گھر پر چھاپہ،بھائی گرفتار

بدھ 02-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0510
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ منگل کے روز قابض صہیونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں دورا کے مقام پر ایک فلسطینی قیدی کے گھر پرچھاپہ مارا اور اس کے بھائی کو حراست میں لے لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض فوجیوں نے رات کی تاریکی میں اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی محمود الفسفوس کےگھرپر چھاپہ مارا اور گھرمیں موجود بچوں اور خواتین کو زدو کوب کرنے کے بعد اس کے بھائی کاید کو حراست میں لے لیا۔

فسفوس کے اہل خانی کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد گھر کامرکزی گیٹ توڑ کراندر داخل ہوئی اور بڑے پیمانے پر توڑپھوڑ کے ساتھ بچوں اور خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں فسفوس کے بھائی کاید کو حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

خیال رہےکہ محمود فسفوس کو 15 سال کی عمر میں حراست میں لیا گیا اور 8 سال تک اسے جیل میں رکھا گیا تھا۔ کچھ عرصہ قبل اسے رہا کیا گیا مگر رہائی کے کچھ ہی ایام کے بعد سے دوبارہ گرفتار کرکے انتظامی قید میں ڈال دیا گیا ہے۔ وہ گذشتہ 18 ماہ سے انتظامی حراست میں ہے۔ حال ہی میں اس نے اپنی بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی فوج کا بھوک ہڑتالی فلسطینی کے گھر پر چھاپہ،بھائی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.