• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت کا شہید فلسطینی کا مکان مسمار کرنے کا حکم

منگل 01-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0500
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے شہید فلسطینی ابراہیم سکافی کا مکان مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

خیال رہے کہ 23 سالہ ابراہیم سمیرسکافی کو یہودی فوجیوں نے 4 نومبر 2015 ء کو ایک چاقو کےحملے میں ایک یہودی فوجی کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کرنے کے الزام میں گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے جوڈیشل بنچ نے شہید فلسطینی شہری کے اہل خانہ کی جانب سے مکان کی مسماری کے خلاف دی گئی درخواست مسترد کرتے ہوئے فوج کو حکم دیا ہے کہ وہ سکافی کے گھر کو مسمار کردیں کیونکہ اس نے ایک اسرائیلی فوجی کو دانستہ طورپر ہلاک کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے خفیہ کیمرے کی مدد سے بنائی گئی ایک فوٹیج جاری کی تھی جس میں سمیر سکافی کو اپنی گاڑی کی ٹکر اور چاقو کے وار سے دو یہودی فوجیوں پرحملہ کرتے دکھایا گیا تھا۔ اسی فوٹیج میں دکھایا گیاہے کہ موقع پر موجود دوسرے فوجیوں نے سکافی کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی عدالت کا شہید فلسطینی کا مکان مسمار کرنے کا حکم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.