• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو 10 سال قید کی سزا

منگل 01-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0498
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیرحراست ایک فلسطینی شہری کو صہیونی فوج کے لیے مزاحمت کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کلب برائے اسیران کے ڈائریکٹر امجد النجار نے بتایا کی سوموار کے روز اسرائیل کی عوفر نامی فوجی عدالت نے 29 سالہ اسیر ایھاب نمر الحجوج کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

النجار نے بتایا کہ فلسطینی شہری ایہاب الحجوج کو صہیونی فوجیوں نے 15 مار 2015 ء کو مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے بنی نعیم قصبے سے حراست میں لیا تھا۔ اس پر یہودی فوجیوں پر مزاحمتی حملوں کا الزام عائد کیا گیا اور اسی الزام کے تحت اس پر فردجرم عائد کی گئی تھی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو 10 سال قید کی سزا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.