• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

زخمی فلسطینی دوشیزہ اسرائیلی جیل سے اسپتال منتقل

پیر 29-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0482
0
SHARES
2
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ امور اسیران کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی جیل میں حال ہی میں قید کی گئی زخمی فلسطینی لڑکی یاسمین رشاد الزور التمیمی کو ہنگامی طورپر ’’ھشارون‘‘ جیل سےبیت المقدس کے شعار تصیدق اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مندوب طارق برغوث نے ایک بیان میں بتایا کہ 21 سالہ یاسمین تمیمی کو گذشتہ روز عدالت میں پیش کیا گیا تو زخمی ہونے کے باعث وہ شدید تکلیف میں تھی۔ اس پر جج نے اسے فوری طورپر اسپتال لے جانے کی ہدایت کی۔

برغوث کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ یاسمین کے بازو میں لگنے والی گولیوں کے باعث زخم خراب ہونے کے بعد بگڑ سکتا ہے کیونکہ جب سے اسے جیل میں لایا گیا ہے اس کے بعد شدید زخمی بازو کا کسی قسم کا علاج نہیں کیا گیا۔

خیال رہے کہ یاسمین تمیمی کو رواں ماہ کے اوئل میں الخلیل میں گولیاں مار کر شدیدزخمی کردیا تھا۔ ایک گولی اس کے جبڑے میں لگی تھی جسے سرجری کے بعد نکال لیا گیا تھا مگر بازو میں لگی کونہیں نکالا گیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineزخمی فلسطینی دوشیزہ اسرائیلی جیل سے اسپتال منتقل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.