• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے وادی غزہ ڈیم کھول دیا، غزہ کے کئی دیہات زیرآب

منگل 23-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0414
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مشرقی غزہ کی پٹی میں”وادی غزہ ” نامی ڈیم کے”سپل وے” کھول دیے جس کے نتیجے میں مشرقی غزہ کے کئی دیہات زیرآب آگئے ہیں۔ فلسطینیوں کے مکانات پانی ڈوبنے کے علاوہ بڑے پیمانے پرفصلیں بھی تباہ ہوئی ہیں۔

فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی حکام نے سوموار کے روز بغیر کسی پیشگی اطلاع کے وادی غزہ ڈیم کے سپل وے کھول دیے، جس کے نتیجے میں پانی کے کئی ریلے مشرقی رفح کے علاقوں میں داخل ہونے سے بڑے پیمانے پر فصلات اور مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

خیال رہے کہ صہیونی حکام کی جانب سے حالیہ بارشوں اور برف باری کے بعد غزہ کے قریب واقع متعدد ڈیموں کا پانی پہلے بھی کھولا گیا ہے جس نے فلسطینی شہریوں کو غیرمعمولی نقصان پہنچایا۔

غزہ حکام نے اطلاع ملتے ہی ہنگامی بنیادوں پرامدادی کارروائیاں شروع کردیں اور پانی میں پھنسے شہریوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کرنا شروع کردیا گیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل نے وادی غزہ ڈیم کھول دیا، غزہ کے کئی دیہات زیرآب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.