• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 16 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اردنی شہری اسرائیل میں 14 سال قید کے بعد رہا

جمعہ 05-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0222
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عقوبت خانوں میں 14 سال تک پابند سلاسل رہنے ولے اردن کے ایک شہری اکرم ابو زھرہ کو رہا کردیا گیا۔ وطن واپس پہنچنے پراس کے اہل خانہ اور دیگراقارب نے اس کا شاندار استقبال کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اکرم الزھرہ کو حال ہی میں اسرائیلی جیل سے رہا کرنے کے بعد شاہ حسین پل کے راستے عمان پہنچایا گیا جہاں اس کے خاندان کے اسے وصول کیا۔

سابق اسیر الزھرہ کو صہیونی فوج نے فروری 2002 ء کو سابق وزیراعظم ارئیل شیرون کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر اس کی بے حرمتی کے رد عمل میں شروع ہونے والی تحریک انتفاضہ کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔ بعد ازاں اس پر تحریک انتفاضہ میں حصہ لینے کی پاداش میں چودہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

اکرم الزھرہ نے اپنی سزا ختم ہونے کے باوجود رہائی میں تاخیر کے خلاف تئیس جنوری کو بھوک ہڑتال شروع کی تھی، جس کے بعد صہیونی حکام نے اسے رہا کرنا پڑا۔

اُردنی وزارت خارجہ کے ترجمان صباح الرافعی نے اکرم الزھرہ کے وطن وپس پہنچنے اور اپنے اہل خانہ سے ملاقات کی تصدیق کی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.