• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب میں صیہونی حکومت کے جاسوس طیارے

جمعرات 04-02-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0215
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق جنوبی سعودی عرب میں واقع خمیس مشیط میں ملک خالد ایئرپورٹ پر اسرائیل کے دو جاسوس طیارے اترے ہیں۔ یہ خـبر، ایسے وقت میں منظرعام پر آئی ہے کہ حال ہی میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب اور علاقے کے بعض دیگر عرب ممالک، داعش اور ایران سے لاحق خطرات کے پیش نظر اسرائیل کو خطرے کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے اتحادی کی حیثیت سے دیکھتے ہیں۔ اس سے قبل بعض سیاسی ذرائع نے بھی اعلان کیا تھا کہ عربوں اور اسرائیل کے امن منصوبے کی نئی شقوں کی تدوین کی غرض سے اعلی سعودی و صیہونی حکام میں کافی عرصے قبل سے رابط برقرار رہا ہے۔ نئے امن منصوبے کی بعض شقوں کو حذف کرکے صیہونی حکومت کی پیش نظر بعض نئی شقوں کو شامل کیا گیا ہے اور صیہونی مطالبات کے حامل اس منصوبے کی، صیہونی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد اسے فلسطینیوں پر مسلط کرنے کی ذمہ داری بھی سعودی عرب پر ہے۔ ان ذرائع کے مطابق بعض امریکی حکام، ریاض اور تل ابیب کے درمیان جاری رابطوں سے باخبر رہے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ اس منصوبے پر عمل درآمد کے لئے، جو اسرائیل کے ساتھ سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے، ماضی سے کہیں زیادہ تعلقات کی برقراری کا باعث بنے گا، علاقے کے حالات بالکل سازگار ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسعودی عرب میں صیہونی حکومت کے جاسوس طیارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.