• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صہیونی فوج نے الخلیل شہر میں فلسطینی شہریوں کے 26 مکان مسمار کردیے

بدھ 03-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0205
0
SHARES
3
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں منگل کے روز ایک کارروائی کے دوران فلسطینی شہریوں کے 26 مکان مسمار کردیے جس کے نیتجے میں دسیوں افراد گھر کی چھت سے محروم ہوگئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ منگل کے روز صہیونی مسلح فوجیوں نے ’’جمہ‘‘ اور ’’حلاوۃ‘‘ قصبوں میں فلسطینی شہریوں کے 26 مکانات بلڈوزروں کی مدد سے گراد یے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کے مکانات گرا کر اس جگہ اسرائیلی فوج جنگی مشقیں کرے گی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گرائے مکانات میں تین حمام اور 23 رہائشی فلیٹس شامل ہیں۔

خیال رہے کہ الخلیل کے مذکورہ دونوں بسیتاں پچھلے 17 سال سے صہیونی ریاست کے ساتھ قانون جنگ لڑ رہی ہیں۔ قابض فوج 12 بستیوں کو فوری طورپر خالی کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں تاہم مقامی باشندوں نے عدالتوں میں درخواستیں عائد کی ہیں جن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عدالت اسرائیلی فوج کو ان کے مکانات کی مسماری سے روکے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineصہیونی فوج نے الخلیل شہر میں فلسطینی شہریوں کے 26 مکان مسمار کردیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.