• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن میں فدائی حملے میں دو فلسطینی شہید، دو صہیونی عورتیں زخمی

منگل 26-01-2016
in فلسطین
0
0Pal0508
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں بیت حورون کے مقام پر دو فلسطینی نوجوانوں کے مشترکہ فدائی حملے میں دو یہودی آباد کار خواتین زخمی ہوگئی ہیں جب کہ قابض فوج کی فائرنگ سےدونوں فلسطینی نوجوان بھی شہید کردیے گئے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مغربی رام اللہ میں سوموار کی شام دو فلسطینی نوجوانوں نے یہودی خواتین پر چاقوؤں سے حملے کیے جس کے نتیجے میں ایک خاتون شدید زخمی جب کہ دوسری کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دونوں فلسطینی حملہ آوروں کو اسرائیلی فوجیوں نے گولیاں مار کرشہید کردیا اوران کی میتیں قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

ایک مقامی فلسطینی رابطہ کار نے بتایا کہ شہید ہونے والے ایک نوجوان کی شناخت ابراہیم اسامہ یوسف کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 22 سال ہے جب کہ دوسرے کی شناخت حسین محمد ابو غوش کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 17 سال ہے اور اس کا آبائی تعلق بیت المقدس سےہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق پچھلے سال اکتوبر کے بعد سے فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں نے صہیونیوں پر 240 قاتلانہ حملے کے ہیں جن میں 29 صہیونی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن میں فدائی حملے میں دو فلسطینی شہید، دو صہیونی عورتیں زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.