• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 17 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن کی 13 سالہ شہید فلسطینی بچی کا جسد خاکی ورثاء کے حوالے

اتوار 24-01-2016
in فلسطین
0
0Pal0403
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں دہشت گردی کے نتیجے میں شہید کی گئی تیرہ سالہ فلسطینی بچی کا جسد خاکی کئی گھنٹے قبضے میں رکھنے کے بعد اس کے ورثاء کے حوالے کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق الخلیل میں فلسطینی رابطہ کار نواف الجبور نے بتایا کہ صہیونی فوج نے شہیدہ رقیہ محمد ابو عید کے والد کو سیکیورٹی مرکز میں طلب کرکے اس کی شہید بیٹی کا جسد خاکی اسے حوالے کردیا ہے۔

خیال رہے کہ 13 سالہ ابو عید کو صہیونی فوج نے گذشتہ روز شمالی بیت المقدس میں عناتا قصبے میں گولیاں مار کر شہید کردیا تھا جس کے بعد قابض فوج نے اس کا جسد خاکی قبضے میں لے لیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ رقیہ ابو عید نے اسرائیلی فوجیوں پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی جس پراسے گولیاں ماری گئیں تاہم عینی شاہدین نے صہیونی فوج کے اس دعوے کو یکسر مسترد کردیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغرب اردن کی 13 سالہ شہید فلسطینی بچی کا جسد خاکی ورثاء کے حوالے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.