• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 14 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سوڈان کے فلاحی ادارے نے اسرائیل سے تعلقات کا الزام مسترد کردیا

پیر 18-01-2016
in عالمی خبریں
0
Sweden Pales
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سوڈان میں فلسطینیوں کی حمایت میں سرگرم ایک فلاحی تنظیم نے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تنظیم کے اسرائیل کے ساتھ خفیہ روابط بھی قائم ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ’’فلسطین۔ سوڈان بھائی چارہ آرگنائزیشن‘‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ذرائع ابلاغ میں سوڈان کے وزیرخارجہ کے نام منسوب بیان میں جو دعویٰ کیا گیا ہے وہ قطعی بے بنیاد ہے۔ وزیرخارجہ کی جانب سے تنظیم پر اسرائیل سے تعلقات کے قیام کا جو الزام عائد کیا گیا ہے اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی بہبود کے لیے کام کرنے پاداش میں تنظیم کو انتقامی پالیسی کا نشانہ بنانے کی گھناؤنی سازش کی جا رہی ہے۔ تنظیم اسرائیلی حکومت یا کسی بھی صہیونی ادارے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ صہیونی ریاست سے تعلقات کی خبریں محض جھوٹ اور منفی پروپیگنڈے کاحصہ ہیں۔

’’فلسطین۔ سوڈان بھائی چارہ فاؤنڈیشن‘‘ کا کہنا ہے کہ اگر تنظیم کے اسرائیل کے ساتھ روابط یا تعلقات کے ثبوت موجود ہیں توانہیں سامنے لایا جائے۔ ورنہ الزام تراشی کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineسوڈان کے فلاحی ادارے نے اسرائیل سے تعلقات کا الزام مسترد کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.