• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 11 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شدت پسند اسرائیلی سیاست دان وزیرداخلہ مقرر

ہفتہ 09-01-2016
in عالمی خبریں
0
Former Israeli
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کےمطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ’’شاس‘‘ موومنٹ نامی ایک تنظیم کے سربراہ ’’اریہ درعی‘‘ کو وزارت داخلہ کا قلم دان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم جلد ہی اس فیصلے کی منظوری دے دیں گے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم نے دو ماہ قبل سبکدوش ہونے والے وزیر اریہ درعی کو وزارت داخلہ کا قلم دان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسٹر درعی پر رشوت خوری کا الزام عائد کیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے نیتن یاھو کی کابینہ سے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔

وزیراعظم کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 52 میں ترمیم کے بعد مسٹر درعی کو دبارہ وزارت کاقلم دان سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے نیتن یاھو کے اس فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وزیراعظم کو سیاسی مخالفین کی جانب سے اس فیصلے پر سخت مخالفت کاسامنا کرنا پڑے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیرداخلہ سلوان شالوم چند چند روز قبل جنسی اسکینڈل اور بدعنوانی کے الزامات کے بعد کابینہ سے نکال دیے گئے تھے جس کے بعد یہ عہدہ عارضی طورپر وزیراعظم نے اپنے پاس رکھ لیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineشدت پسند اسرائیلی سیاست دان وزیرداخلہ مقرر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.