• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کا تعاقب کرتے ہوئے جیپ کھائی میں جا گری، 7 صہیونی فوجی زخمی

منگل 20-10-2015
in عالمی خبریں
0
Israeli Jeep
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزاحمتی کارکنوں اور مظاہرین کا تعاقب کرنے والی اسرائیلی فوج کی ایک جیپ تیز رفتاری سے بے قابو ہو کرکھائی میں جا گری جس میں سوار سات صہیونی فوجی شدید خمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں مخماس کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب صہیونی فوجیوں نے فلسطینی مظاہرین کو پکڑنے کے لیے جیپ ان کے پیچھے لگا دی۔ تاہم جیپ بے قابو ہوکر ایک کھائی میں جا گری۔

اسرائیلی فوج کے امدادی دستے فوری طورپر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے زخمی فوجیوں کو جیپ سے نکالا اور انہیں ہیلی کاپٹر کی مدد سے اسپتالوں میں لے جایا گیا ہے۔

مغربی کنارے میں فلسطینیوں کا تعاقب کرتے ہوئے فوجی جیپ کے الٹنے کا یہ دو ہفتے میں دوسرا واقعہ ہے جس میں سات فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ دو ہفتے قبل بھی ایسے ہی ایک واقعے میں ایک یہودی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.