• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہزاروں صہیونی مظاہرین کا نیتن یاھو سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ

جمعہ 16-10-2015
in عالمی خبریں
0
Netanyahu Sad
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے قریب "بسغات زئیف” نامی یہودی کالونی میں ہزاروں یہودی آباد کاروں نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کو روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز یہودی کالونی اور اس آس پاس کی کالونیوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں یہودی ایک گرائونڈ میں جمع ہوئے، مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

یہودی آباد کاروں نےفلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں یہودی آباد کاروں کے قتل اور ان پر چاقو سے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان واقعات کی تمام ترذمہ داری اسرائیلی حکومت پرعاید کی۔

خیال رہے کہ "بسغات زئیف” نامی یہودی کالونی میں منگل کے روز اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک 15 سالہ فلسطینی بچے حسن مناصرہ کو شہید اور اس کے چچا زاد کو زخمی کردیا تھا۔ اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ دونوں فلسطینی لڑکے یہودی آباد کاروں پر چاقو سے حملے کی کوشش کررہے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.