• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2000ء میں زخمی ہونے والا فلسطینی دم توڑ گیا

جمعہ 09-10-2015
in عالمی خبریں
0
Mehmood Ahmed
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے سنہ 2000 ء میں تحریک انتفاضہ الاقصیٰ کے آغاز میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی 30 سالہ محمود احمد ابو معمرموت و حیات کی طویل کشمکش کے بعد آج جمعرات کو جام شہادت نوش کرگیا۔

رپورٹ کے مطابق محمد محمود پندرہ سال پیشتر سنہ 2000 میں غزہ کے جنوبی علاقےخان یونس میں التحلیہ کے مقام پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا۔ اسے طویل عرصے تک اسپتال میں رکھا گیا مگر وہ آج جمعرات کو خالق حقیقی سے جا ملا۔

شہید فلسطینی کے اقارب نے بتایا کہ ابو معمر آٹھ نومبر 2000 ء میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہوگیاتھا۔ فائرنگ سے اس کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی تھی جس کے نتیجے میں اس کے جسم کا نچلا حصہ مفلوج ہوگیاتھا۔ اس کے بعد سے وہ مسلسل بستر علالت پر رہا۔ کچھ عرصہ قبل اس کی طبیعت زیادہ بگڑ گئی تھی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.