• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عیدالاضحیٰ کے موقع پرمحصورین غزہ کے لیے برطانیہ میں فنڈ ریزنگ مہم

بدھ 09-09-2015
in فلسطین
0
plf eid azha
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی مظالم کےشکار فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے سرگرم تنظیم نے برطانیہ نے محصورین غزہ کے لیے عطیات جمع کرنے کی ایک مہم شروع کی ہے جس میں مقامی شہری بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہےہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی کے معاشی محاصرے کے اثرات کم کرنے کے لیے سرگرم ادارے کے سربراہ عصام یوسف کا کہنا ہے کہ انہوں نے لندن اور برطانیہ کے دوسرے شہروں میں "محصورین غزہ کے لیے قربانی دیجیے” کے عنوان سے ایک کامیاب مہم شروع کی ہے جس میں برطانیہ میں مقیم فلسطینی، مسلمان، عرب ملکوں کے شہری اور مقامی اہل خیر حضرات بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہےہیں۔

لندن میں نیوز کانفرنس کے دوران عصام یوسف نے کہا کہ ان کا مشن غزہ کے محصورین، یتمیوں، بیوائوں اور دیگر ضرورت مندوں کی عیدالاضحیٰ کے موقع پر مدد کرنا اور اپنی خوشیوں میں انہیں بھی شامل کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں مخیرحضرات کی جانب سے ان کی مہم میں بھرپور حصہ ڈالا جا رہا ہے۔ برطانیہ کے عوام فلسطینی محصورین بچوں کی مشکلات کا احساس رکھتے ہیں اور ان کی مشکلات کم کرنےمیں ان کی بھرپور مدد کرتے ہیں۔

عصام یوسف نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں اور فلاحی اداروں سے بھی اپیل کی کہ وہ عیدالاضحی ٰ کے موقع پر محصورین غزہ کی امداد کے لیے اپنے طورپر مہمات چلائیں تاکہ محاصرے کی مصیبت میں پھنسے فلسطینیوں کی مشکلات کم کرنے میں ان کی مدد کی جاسکے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل نے سنہ 2006 ء کے بعد سے معاشی پابندیاں عاید کر رکھی ہیں۔ معاشی ناکہ بندی کے ساتھ ساتھ غزہ کی پٹی پر صہیونی ریاست کی بار بار مسلط کی گئی جنگوں نے دو ملین سے زائد آبادی کو سنگین مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.