• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ : اسرائیلی فوجیوں نے پارک میں کھیلتے بچے کو گولی ماردی

ہفتہ 05-09-2015
in غزہ
0
plf fired-child
0
SHARES
9
VIEWS

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمالی قصبے بیت لاھیا میں ساحل سمندر کے قریب اسرائیلی فوج کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک بارہ سالہ بچہ شدید زخمی ہوگیا۔

غزہ کے مقامی طبی ذرائع کے مطابق جمعہ کی شام قابض صہیونی فوجیوں نے بیت لاھیا کے قریب ایک ملٹری کنٹرول ٹاور سے گھر کے قریب ایک پارک میں کھیلتے بچے پر فائر کیا گیا۔ فائرنگ سے ایک گولی بلال ابو عمرو کی ٹانگ اور دوسری بازو میں لگی ہے۔ اسے شدید زخمی حالت میں غزہ کی پٹی میں "کمال عدوان” اسپتال منتقل کردیا گیا۔ آخری اطلاعات کے مطابق سرجری کے ذریعے مجروح کے جسم سے گولیاں نکال لی گئی ہیں اور اب اس کی حالت قدرے بہتر بتائی جاتی ہے۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی میں ایک سال قبل اسرائیل اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے درمیان مصر کی ثالثی کے تحت جنگ بندی معاہدہ طے پایا تھا مگر صہیونی فورسز کی جانب سے معاہدے کی آئے روز کھلے پیمانے پر خلاف ورزیاں کی جاتی ہیں۔ غزہ کی پٹی میں بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ دن رات جاری رہتا ہے۔ مشین گنوں اور توپ خانے سے فائرنگ کے ساتھ ساتھ فضائی حملے اور میزائل حملے بھی اب روز کا معمول بن چکے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.