• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"پی ایل او” کی صدارت چھوڑ دی، محمود عباس کی تصدیق

پیر 24-08-2015
in فلسطین
0
plf plo
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ انہوں نے تنظیم آزادی فلسطین”پی ایل او” کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق رام اللہ میں غیرملکی اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے صدر عباس نے کہا کہ انہوں نے تنظیم آزادی فلسطین کی سربراہی سے سبکدوشی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ اقدام تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کو موثر بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

صدر محمود عباس نے کہا کہ "تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی مملکت فلسطین کی حکومت ہے جو اندرون اور بیرون فلسطین پوری قوم کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس اہم ریاستی ادارے کو زیادہ فعال اور منظم بنانے کی ضرورت ہے۔ اس لیے میں نے اور کمیٹی کے نو دیگر ارکان نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جلد ہی فلسطین نیشنل کونسل کا اجلاس منعقد کیا جائے گا۔ ایک ماہ کے اندر اندر ہم کمیٹی کا اجلاس منعقد کرکے ارکان کا چنائو عمل میں لائیں گے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سمیت تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے نو ارکان نے کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.